Hubby wife me muhbat ki dua (wazifa)...

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میان بیوی مین محبت کے لیے ۔ان دعاؤں کو پابندی سے پڑھے👇🏻👇🏻 1.رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّیّٰتِنَا قُرَّةَ أَعْیُنٍ وَّاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِیْنَ اِمَامًا۝ اے ہمارے رب! ہمیں ہماری بیویوں اور ہماری اولادوں سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما اور ہمیں پرہیزگاروں کا امام بنا۔ 2.اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ أَعُوْذُ بِكَ مِنْ جَارِ السُّوْءِ وَمِنْ زَوْجٍ تُشَیِّبُنِیْ قَبْلَ الْمَشِیْبِ وَمِنْ وَلَدٍ یَكُوْنُ عَلَیَّ رَبًّا، وَمِنْ مَالٍ یَكُوْنُ عَلَیَّ عَذَابًا، وَمِنْ خَلِیْلٍ مَاكِرٍ عَیْنُهُ تَرَانِیْ وَقَلْبُهُ یَرْعَانِیْ اِنْ رَاٰی حَسَنَةً دَفَنَهَا وَاِذَا رَاٰی سَیِّئَةً أَذَاعَهَا اے الله میں تیری پناہ طلب کرتا ہوں برے پڑوسی سے اور ایسے ساتھی سے جو مجھے بڑھاپے سے پہلے بوڑھا کردے اور ایسی اولاد سے جو مجھ پر آقا بن کر بیٹھے اور ایسے مال سے جو میرے لئے باعث عذاب بن جائے اور ایسے چالباز دوست سے جس کی آنکھیں مجھے دیکھ رہی ہوں اور جس کا دل میری نگرانی کرتا ہو اگر وہ نیکی دیکھے تو اس کو دباتا جائے اورجب برائی دیکھے تو اس کو نشر کرے۔ 📖..... *قرآنی و مسنون دعائیں*.....📖 *بِسْمِ اللہِ الرّٰحْمٰنِ الرّٙحِیْمِ* 🤲🏻 *یَا حَیُّ یَا قَیُّوْمُ بِرَحْمَتِکَ اَسْتَغِیْثُ* اے زنده اور قائم رہنے والے! میں تیری رحمت کے ساتھ مدد طلب کرتا ہوں۔ 🔘 _آپس میں محبت پیدا کرنے کی دعا_ 🤲🏻 *اَللّٰهُمَّ أَلِّفْ بَیْنَ قُلُوْبِنَا، وَأَصْلِحْ ذَاتَ بَیْنِنَا، وَاهْدِنَا سُبُلَ السَّلَامِ، وَنَجِّنَا مِنَ الظُّلُمَاتِ اِلَی النُّوْرِ، وَجَنِّبْنَا الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ، وَبَارِکْ لَنَا فِیْ أَسْمَاعِنَا وَأَبْصَارِنَا وَقُلُوْبِنَا وَأَزْوَاجِنَا وَذُرِّیَّاتِنَا، وَتُبْ عَلَیْنَا اِنَّكَ أَنْتَ التَّوَّابُ الرَّحِیْمُ، وَاجْعَلْنَا شَاكِرِیْنَ لِنِعْمَتِكَ مُثْنِیْنَ بِهَا قَابِلِیْهَا وَأَتِمَّهَا عَلَیْنَا* اے الله! ہمارے دلوں میں الفت پیدا فرما دے اور ہمارے آپس کے معاملات کی اصلاح کر دے اور سلامتی کے راستوں کی طرف ہماری راہ نمائی فرما اور ہمیں اندھیروں سے نجات دے کر نور کی طرف لے آ۔ اور ہمیں تمام ظاہری اور چھپی بدکاریوں سے محفوظ رکھ۔ اورہمارے لیے ہمارے کانوں اور ہماری آنکھوں اور ہمارے دلوں اور ہمارے ازوج اور ہمارے بچوں میں برکت عطا فرما اور ہماری توبہ قبول فرما

Comments