Females Ka ball ( hair) cutwana kesa hai ...???

... ... ... *سـوال* 📝 کیا لڑکی کے لیے پف(پیشانی سے بال کٹوا کر سٹائل بنوانا) جائز ہے؟ جــواب 🎙 *الشیــخ رضــاءاللّٰه طـالب حفظہ اللّٰه*👇 🌀اسلام شرم و حیا والا دین ہے ، اور اسلام اپنے ماننے والوں کو بھی شرم و حیا کا پیکر ہی بنانا چاہتاہے اور احادیث بھی اس بات پر دلالت کرتی ہے کہ اللہ تعالی خود بھی شرم و حیا اور غیرت مند ذات گرامی ہے تو اس لیے یہ ساری چیزیں جو ہے یہ شرم و حیا کے منافی پہلو ہے اسلام ان چیزوں سے منع کرتا ہے اور ایک باپردہ عورت جو ہیں وہ قعطن ایسا نہ کرتی ہے نہ سوچ سکتی ہے اور اگر کوئی شادی شدہ عورت ہے تو وہ اپنے شوہر کےلئے بناو سنگھار کرسکتی ہے لیکن وہ بھی شرعی حدود و قیود میں رہ کر بناو سنگھار کرے۔ 🌀یہ نہیں ہے کہ وہ پلکنگ کر وانہ شروع کر دے 🌀دانتوں کی خوبصورتی کیلئے کہ اس کے دانتوں میں فاصلہ بڑھ جائے 🌀چہرے میں سوراخ کر کے اس میں سرمہ بھروا کے اس پہ نشانات بنائے جاتے ہیں 🌀یا کوئی وگ لگائی جائے یا ایسی خوشبو استعمال کی جائے جس کی خوشبو غیر مردوں تک پہنچ جائے 🌀بالوں کی ایسی کٹنگ کروانا جیسے فلمی اداکاراؤں، فاہشہ عورتوں اور ہندو اور مجوسیوں کی مشابہت لازم آتی ہو غیر مسلموں کی نقالی جس سے لازم آتی ہو یہ ساری چیزیں حرام ہے 🌀نبیﷺ کا فرمان ہے کہ ! *مَنْ تَشَّبَهَ بِقْومِنْ وَ منْهُم ْ* جو جس قوم کا مشابہت اختیار کرتا ہے در حقیقت وہ انہی میں سے ہوجاتا ہے 🌀اس لیے ہمیں یہ حکم ہے کہ ہم یہود و نصاری کی مخالفت کرے نہ کہ ان کی مشابہت شروع کر دے تو اس لئے اس طرح کے بال کٹوانا اور اس کرح کی ہیئرسٹائل بنوانا الٹے سیدھے کام کرنا یہ شرعن ناجائز ہے اس لیے ان سے

Comments