Step by step change hota Pakistan 😭😭😭

.... ... ....بات گیلے بالوں کی تصاویر سے بھی آگے نکل گئی ہے ۔ ٹیلی نار فور جی کے اشتہار میں آدھے سیکنڈ کا ایک سین آتا ہے جس میں لڑکی باتھ ٹب میں نیم دراز ویڈیو کال کرتی دکھاٸی جاتی ہے۔ یہ سین اکثر لوگ نظرانداز کر جاتے ہوں گے۔ پر لاشعور اسے پڑھ بھی لیتا ہے اور دماغ اسے محفوظ بھی کر لیتا ہے۔ٹیلی نار کے اشتہار میں لڑکیوں کے ذہنوں میں یہ بٹھایا جا رہا ہے کہ نہاتے ہوۓ ویڈیو کال کرنا معیوب نہیں بلکہ ایک عام بات ہے۔۔لیکن جب ویڈیو کال کے سکرین شاٹ بریک اپ ہونے کے بعد مارکیٹ میں آتے ہیں تو سائبر کرائم ، انسانی حقوق وغیرہ وغیرہ کے راگ الاپے جاتے ہیں، لڑکیوں کو آزادی دیں ، اسے آزادی ضرور ملنی چاہیے،لیکن سائیں۔۔۔ لڑکیوں کے اذہان پر اپنا ایجنڈہ تو مسلط نہ کریں انہیں اندھے کنویں میں تو مت دھکیلیں....

Comments